کابل (پاک ٹوڈے): افغانستان کی وزارتِ دفاع کے 209 الفتح کور کے تربیتی مرکز سے 222 نوجوان اہلکار تین ماہ کی عسکری اور نظریاتی تربیت مکمل کرنے کے بعد فارغ …
-
-
ایشیاءتازہ ترین
افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں پاکستانی فوج کی مبینہ گولہ باری، ایک نوجوان جاں بحق، 2 طلبہ زخمی
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayکابل (پاک ٹوڈے): افغانستان کے صوبہ پکتیکا کے ایک عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ آج سہ پہر تقریباً 3 بجے پاکستانی فوج نے ضلع شکین کے گاؤں سوراڈاگ میں …
-
ایشیاءتازہ ترین
مکہ معاہدہ ایران کے مؤقف سے زیادہ ہم آہنگ ہے، محسن رضائی
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayتہران (پاک ٹوڈے): ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے کہا ہے کہ مکہ معاہدہ ایران کے مؤقف سے زیادہ ہم آہنگ ہے۔ محسن رضائی کے مطابق سعودی …
-
پاکستانتازہ ترین
مردان میں افسوسناک واقعہ، مبینہ طور پر ماں کی فائرنگ سے 8 سالہ بیٹا جاں بحق
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayمردان (پاک ٹوڈے): ضلع مردان کے علاقے ساولڈھیر میں مبینہ طور پر ماں کی فائرنگ سے اس کا آٹھ سالہ بیٹا جاں بحق ہوگیا، جبکہ خاتون نے خود کو بھی …
-
تازہ تریندنیا
یونان میں بندرگاہ اسرائیلی کمپنی کو دینے کے منصوبے کے خلاف احتجاج، فلسطینی پرچم لہرا دیے گئے
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayایتھنز (پاک ٹوڈے): یونان کے شہر لاوریو میں شہریوں نے بندرگاہ کی نجکاری اور اسے اسرائیلی کمپنی کے حوالے کرنے کے ممکنہ منصوبے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ مظاہرین نے …
-
پاکستانتازہ ترین
لاہور میں سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹرز سے جدید سرویلنس ڈرون ٹکرا کر گر گیا
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayلاہور (پاک ٹوڈے): لاہور میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) ہیڈکوارٹرز کی عمارت سے جدید سرویلنس ڈرون ٹکرا کر گر گیا، جس کے بعد سکیورٹی اہلکاروں نے ڈرون قبضے …
-
پاکستانتازہ ترین
افغان مہاجرین سے متعلق وفاقی پالیسی پر عملدرآمد کریں گے، فیصل کریم کنڈی
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayپشاور (پاک ٹوڈے): گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت افغان مہاجرین سے متعلق وفاقی حکومت کی پالیسی پر عمل کرے گی اور پاکستان میں غیر …
-
تجزیہمضامین
پاکستان میں 50 دوا ساز کمپنیوں نے ادویات کی قیمتوں میں 2,000 فیصد تک اضافہ کیا
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayرپورٹ: اسلام الدین ساجد اسلام آباد (پاک ٹوڈے): وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں 50 دوا ساز کمپنیوں نے بعض ادویات کی قیمتوں میں …
-
پاکستانتازہ ترین
چارسدہ میں ہوائی فائرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، دلہا سمیت 13 ملزمان گرفتار
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayچارسدہ (پاک ٹوڈے): چارسدہ پولیس نے ہوائی فائرنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دلہا سمیت 13 ملزمان کو گرفتار کرلیا، جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور کارتوس …
-
تازہ تریندنیا
جرمنی میں جنریشن زی کے مظاہرے پُرتشدد، کئی شہروں میں ہنگامے اور گرفتاریاں
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayبرلن (پاک ٹوڈے): جرمنی کے مختلف شہروں میں جنریشن زی کے مظاہروں کے دوران ہنگامہ آرائی، پولیس پر حملوں اور گرفتاریوں کے واقعات پیش آئے ہیں۔ پولیس کے مطابق اسلحہ …
