افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں پاکستانی فوج کی مبینہ گولہ باری، ایک نوجوان جاں بحق، 2 طلبہ زخمی

کابل (پاک ٹوڈے): افغانستان کے صوبہ پکتیکا کے ایک عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ آج سہ پہر تقریباً 3 بجے پاکستانی فوج نے ضلع شکین کے گاؤں سوراڈاگ میں شہریوں کے گھروں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق اور اسکول کے دو طلبہ زخمی ہوگئے۔

عہدیدار کے مطابق مبینہ حملوں میں شہریوں کے گھروں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

Related posts

اختلافِ رائے دبانے اور سخت سزاؤں کے تجربات ناکام ہوچکے ہیں، خواجہ سعد رفیق

نیوزی لینڈ نے پانچویں ٹی 20 میں بھارت کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

افغان فوج کی افرادی قوت میں اضافہ، 222 نئے اہلکاروں کی تربیت مکمل