بنوں (پاک ٹوڈے): بنوں پولیس کی امن کمیٹی نے ڈومیل کے علاقے اکبر علی خان کلے کے جنگلات میں کارروائی کرتے ہوئے مشتبہ ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔ ذرائع کے …
-
-
پاکستانتازہ ترین
بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں کی رہائی کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayلاہور (پاک ٹوڈے): بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی تینوں بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی رہائی اور بازیابی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر …
-
پاکستانتازہ ترین
برطانیہ کی جیل میں پاکستانی نژاد منیر احمد فاروقی انتقال کر گئے
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayلندن (پاک ٹوڈے): پاکستانی نژاد برطانوی شہری منیر احمد فاروقی 69 برس کی عمر میں 27 ستمبر 2026 کو انگلینڈ کی فرینکلینڈ جیل میں انتقال کر گئے۔ برطانیہ کے قیدیوں …
-
تازہ تریندنیا
امریکی انتظامیہ نے 3 لاکھ سے زائد ویزے منسوخ کر دیے، کارروائیوں میں تیزی
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayواشنگٹن (پاک ٹوڈے): امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے جنوری 2025 سے اب تک 3 لاکھ سے زائد امریکی ویزے منسوخ کیے ہیں، جبکہ گزشتہ …
-
پاکستانتازہ ترین
دادو کی عدالت سے علی وزیر بری، دوسرے مقدمے میں دوبارہ گرفتار
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayدادو (پاک ٹوڈے): سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو دادو کی عدالت سے ایک مقدمے میں بری ہونے کے باوجود دوسرے مقدمے میں دوبارہ گرفتار کرکے جیل بھیج دیا …
-
ایشیاءتازہ ترین
ایران ایئر کی تہران، کابل اور مشہد کے درمیان پروازیں 23 اکتوبر سے بحال کرنے کا اعلان
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayکابل (پاک ٹوڈے): ایرانی میڈیا نے ایران ایئر کے چیف ایگزیکٹو طاہر عبدالحی کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ کمپنی کی تہران، کابل اور مشہد کے درمیان پروازیں جمعہ، …
-
تازہ تریندنیا
مصر میں نوجوانوں کو بوسہ دینے کی ویڈیوز وائرل، برازیلین ٹک ٹاکر ساتھی خاتون سمیت گرفتار
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayقاہرہ (پاک ٹوڈے): مصر میں نوجوانوں کو بوسہ دینے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد برازیل سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاکر مالیوولا ایلویس کو ایک ساتھی …
-
پاکستانتازہ ترین
ایران کا عاصم منیر سے ملاقات میں دوٹوک مؤقف، مطالبات پورے ہونے تک امریکہ سے مذاکرات سے انکار
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayتہران (پاک ٹوڈے): ایران نے پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقاتوں کے دوران واضح کیا ہے کہ مطالبات پورے ہونے تک امریکہ کے ساتھ مذاکرات نہیں …
-
تازہ تریندنیا
یمن کے حوثیوں کا عدن میں سعودی زیرِ انتظام فوجی کیمپ پر میزائل حملے کا دعویٰ
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayعدن (پاک ٹوڈے): یمن کے حوثیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے بدھ کے روز شہر عدن میں ہوائی اڈے کے قریب واقع سعودی زیرِ انتظام فوجی کیمپ پر …
-
تجزیہمضامین
خیبرپختونخوا میں سونے کی 145 ارب روپے کی غیر قانونی مائننگ، خزانے کو سوا سات ارب روپے کا نقصان، ماحولیاتی تباہی، دریائے سندھ کے کنارے سونے کی لوٹ کھسوٹ، حکومتی رٹ کہاں ہے؟
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayآصف نثار غیاثی جب سے گورنر راج لگا ہے، خیبرپختونخوا کے معدنی ذخائر ایک بار پھر زیرِ بحث آ چکے ہیں۔ وفاقی حکومت کے ذمہ داران پی ٹی آئی کو …
