پشاور (پاک ٹوڈے): وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے گورنر کی جانب سے گزشتہ روز چیف سیکریٹری اور آئی جی پولیس کو طلب کرکے اجلاس منعقد کرنے کو انتہائی افسوسناک …
-
-
پاکستان
سیاسی عدم استحکام پیدا کرکے حکومت سے مطالبات نہیں منوائے جا سکتے، رانا ثنا اللہ
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayاسلام آباد (پاک ٹوڈے): وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ریاست کو یرغمال بنا کر اور سیاسی عدم استحکام پیدا کرکے حکومت سے …
-
پاکستانتازہ ترین
کیچ کے نصیرآباد میں نامعلوم مسلح افراد کی 2 ٹریلرز کو آگ لگانے کی اطلاعات
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayکیچ (پاک ٹوڈے): ضلع کیچ کے علاقے نصیرآباد میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے مرکزی شاہراہ پر 2 ٹریلرز روک کر انہیں آگ لگانے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے …
-
پاکستانتازہ ترین
خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس کچھ دیر میں شروع ہوگا، وزیراعلیٰ اور اعلیٰ حکام پہنچ گئے
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayپشاور (پاک ٹوڈے): خیبر پختونخوا صوبائی کابینہ کا اجلاس کچھ دیر میں شروع ہوگا، جس میں شرکت کے لیے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، چیف سیکرٹری سید شہاب علی شاہ …
-
پاکستان
بیرئیر ہٹانے کا کیس، ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ پر فردِ جرم عائد
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayاسلام آباد (پاک ٹوڈے): انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پولیس بیرئیر ہٹانے اور کارِ سرکار میں مداخلت سے متعلق کیس میں وکیل و انسانی حقوق کی کارکن ایمان …
-
پاکستانتازہ ترین
خیبر کے جمرود میں زیر تعمیر ایف سی پوسٹ بارودی مواد سے اڑا دی گئی
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayپشاور (پاک ٹوڈے): خیبر کی تحصیل جمرود میں زیر تعمیر ایف سی پوسٹ کو بارودی مواد سے اڑا دیا گیا، جس کے نتیجے میں چیک پوسٹ کو کافی نقصان پہنچا۔ …
-
تازہ تریندنیا
حوثی حملوں کے تناظر میں ترکی کا سعودی عرب کے دفاعی تعاون میں اضافے کا فیصلہ
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayریاض (پاک ٹوڈے): حوثی حملوں کے تناظر میں ترکی نے سعودی عرب کے دفاع کے لیے اپنی فوجی معاونت بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت آنے والے ہفتوں …
-
پاکستان
خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 18 عسکریت پسند ہلاک ہونے کا دعویٰ
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayاسلام آباد (پاک ٹوڈے): میڈیا رپورٹس کے مطابق سکیورٹی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں الگ الگ کارروائیوں کے دوران 18 عسکریت پسند ہلاک ہوئے۔ …
-
پاکستانتازہ ترین
عمران خان کے بلڈ پریشر کے علاج کیلئے لندن سے ماہر ڈاکٹر بلایا گیا، طلال چوہدری
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayاسلام آباد (پاک ٹوڈے): وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بلڈ پریشر کے علاج کے لیے لندن سے ماہر …
-
پاکستانتازہ ترین
خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشت گردی ہر قیمت پر روکنا ہوگی، وزیراعظم
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayاسلام آباد (پاک ٹوڈے): وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کو ہر قیمت پر روکنا ہوگا، جبکہ صوبے کے عوام کی دہشت گردی …
