خیبر کے جمرود میں زیر تعمیر ایف سی پوسٹ بارودی مواد سے اڑا دی گئی

پشاور (پاک ٹوڈے): خیبر کی تحصیل جمرود میں زیر تعمیر ایف سی پوسٹ کو بارودی مواد سے اڑا دیا گیا، جس کے نتیجے میں چیک پوسٹ کو کافی نقصان پہنچا۔

ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد حکام نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Related posts

مکہ دفاعی معاہدہ: پاکستانی فوج کی سعودی عرب میں موجودگی کی تصدیق

پشاور کے مختلف علاقوں میں موبائل سروس معطل

پاکستان کی بہتری کے لیے سیاسی راستہ نکالا جا رہا ہے، ایاز صادق