خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس کچھ دیر میں شروع ہوگا، وزیراعلیٰ اور اعلیٰ حکام پہنچ گئے

پشاور (پاک ٹوڈے): خیبر پختونخوا صوبائی کابینہ کا اجلاس کچھ دیر میں شروع ہوگا، جس میں شرکت کے لیے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، چیف سیکرٹری سید شہاب علی شاہ اور آئی جی پولیس ذوالفقار حمید پہنچ گئے ہیں۔

صوبائی کابینہ کے اہم اجلاس میں مختلف امور پر غور کیا جائے گا۔

Related posts

بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں چل بسے

پشاور کے متعدد نجی تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے

8 اکتوبر کو پشاور میں پی ٹی آئی لانگ مارچ، روٹ کا تفصیلی شیڈول جاری