پشاور (پاک ٹوڈے): حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے پیٹرول سستا جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل مہنگا کر دیا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی …
-
-
پاکستانتازہ ترین
راولپنڈی میں 12 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayراولپنڈی (پاک ٹوڈے): راولپنڈی میں 12 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنے کا مقدمے میں مطلوب ملزم ممریز خان مبینہ مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔ سی سی ڈی …
-
پاکستانتازہ ترین
کراچی کے گلشن حدید میں گھر سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی لاشیں برآمد
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayکراچی (پاک ٹوڈے): شہر کے علاقے گلشن حدید میں ایک نجی سوسائٹی کے گھر سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جن میں میاں بیوی، …
-
پاکستانتازہ ترین
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد 15 ارکانِ اسمبلی اور رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayپشاور (پاک ٹوڈے): خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد صوبے کے مختلف اضلاع میں ارکانِ اسمبلی، صوبائی وزراء، مشیروں اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں …
-
پاکستانتازہ ترین
آزاد کشمیر: ہجیرہ میں بارودی سرنگ کا دھماکا، چار نوجوان جان سے گئے
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayپونچھ (پاک ٹوڈے): آزاد کشمیر کے سرحدی علاقے ہجیرہ کے گاؤں مہنڈلہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں چار نوجوان جان سے گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق نوجوان چشمے کے …
-
پاکستانتازہ ترین
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کابینہ کی گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کی مذمت، گرفتار قیادت کی رہائی کا مطالبہ
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayپشاور (پاک ٹوڈے): پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کی صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس سینئر نائب صدر سینیٹر نور الحق کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں صوبے میں گورنر راج …
-
پاکستانتازہ ترین
کوئٹہ کے جائنٹ روڈ پر پولیس گاڑی پر فائرنگ، اہلکار نعمان مارا گیا، چار افراد زخمی
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayکوئٹہ (پاک ٹوڈے): کوئٹہ کے جائنٹ روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے پولیس گاڑی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار نعمان مارا گیا جبکہ ایک پولیس اہلکار …
-
پاکستانتازہ ترین
راولپنڈی میں کنٹینرز ہٹانے کا عمل شروع، جڑواں شہروں میں ٹریفک بحال کرنے کی کوشش
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayراولپنڈی (پاک ٹوڈے): اسلام آباد میں سڑکوں سے کنٹینرز ہٹانے کے بعد راولپنڈی میں بھی رکاوٹیں ختم کرنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے، جس کا مقصد جڑواں شہروں میں …
-
دنیاکاروبار و معیشت
اوپیک نے عالمی طلبِ تیل میں اضافے کا تخمینہ 14 لاکھ سے کم کرکے 4 لاکھ بیرل یومیہ کردیا
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayویانا (پاک ٹوڈے): تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک نے سال 2026 کے دوران عالمی سطح پر خام تیل کی طلب میں اضافے کا تخمینہ نمایاں طور پر …
-
پاکستانتازہ ترین
خیبرپختونخوا میں وفاق نے کوئی غیر آئینی اقدام نہیں کیا، سرفراز بگٹی
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayکوئٹہ (پاک ٹوڈے): وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خیبرپختونخوا میں وفاقی حکومت کے اقدام کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ آئین کے دائرے میں کیا گیا …
