کراچی (پاک ٹوڈے): سندھ اسمبلی نے کراچی میں رینجرز کے اختیارات اور تعیناتی میں مزید ایک سال کی توسیع کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ رینجرز کے اختیارات میں …
-
-
پاکستانتازہ ترین
سنٹرل کرم میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر کواڈ کاپٹر حملہ، 3 اہلکار جاں سے گئے۔
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayکرم (پاک ٹوڈے): سنٹرل کرم کے علاقے ورمیگی گاؤں میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر کواڈ کاپٹر کے ذریعے حملے میں 3 اہلکار مارے گئے اور 3 زخمی ہوگئے۔ ذرائع …
-
کاروبار و معیشت
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا اعلان
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayکراچی (پاک ٹوڈے): پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا اعلان کردیا۔ آل …
-
پاکستانتازہ ترین
کراچی سمیت سندھ میں بارش کی پیشگوئی، اسلام آباد میں آندھی سے گاڑیاں اور اسٹیج تباہ
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayاسلام آباد (پاک ٹوڈے): محکمہ موسمیات نے ملک میں مون سون ہواؤں کے ایک نئے اور طاقتور سلسلے کی پیشگوئی کرتے ہوئے 13 سے 16 ستمبر کے دوران کراچی سمیت …
-
پاکستان
نیب: درجنوں مقدمات میں سے اب تک صرف 2 میں سزائیں، 41 منتقل یا واپس
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayاسلام آباد (پاک ٹوڈے): قومی احتساب بیورو (نیب) کے 179 میگا کرپشن کیسز کی کارکردگی کے حوالے سے تشویش ناک حقائق سامنے آئے ہیں۔ ادارے کے پراسیکیوٹر جنرل سید احتشام …
-
تازہ تریندنیا
برطانیہ سے فرانس واپس بھیجے گئے سینکڑوں پناہ گزین لاپتہ ہوگئے۔
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayلندن (پاک ٹوڈے): برطانیہ اور فرانس کے درمیان پناہ گزینوں کی واپسی سے متعلق ’ون ان، ون آؤٹ‘ معاہدے کے تحت فرانس واپس بھیجے گئے سینکڑوں پناہ گزینوں کے لاپتہ …
-
پاکستانتازہ ترین
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 2 مطلوب شدت پسندوں کی ہلاکت کا دعوی
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayلکی مروت (پاک ٹوڈے): لکی مروت کے علاقے شیخ بدین میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے وابستہ 2 انتہائی مطلوب شدت پسندوں کو ہلاک کردیا۔ ذرائع …
-
ایشیاءتازہ ترین
باب المندب سب کے لیے محفوظ اور کھلا ہے، مگر سعودی عرب کے لیے نہیں، حوثی
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayصنعاء (پاک ٹوڈے): ایران نواز حوثی باغیوں نے کہا ہے کہ باب المندب آبنائے سے گزرنے والی بحری آمدورفت دیگر بین الاقوامی شپنگ کمپنیوں کے لیے محفوظ ہے، تاہم سعودی …
-
بغداد (پاک ٹوڈے): سعودی عرب پر ہونے والے حالیہ ڈرون حملوں کے بعد عراقی وزیراعظم علی فالح الزیدی نے ایک اعلیٰ فوجی کمانڈر کو عہدے سے برطرف کردیا۔ عراقی وزیراعظم …
-
پاکستان
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان سے دو افغان شہریوں کی گمشدگی پر تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayاسلام آباد(پاک ٹوڈے): عالمی ایمنسٹی تنظیم نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ دو افغان شہریوں، صحافی سید قاسم ہاشمی اور فنکار حمید احساس کی گمشدگی کی تحقیقات کی جائیں …
