بنوں (پاک ٹوڈے): خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے ڈومیل کے علاقے ہاتی خیل میں مسلح افراد اور مقامی لوگوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیا۔ ابتدائی اطلاعات کے …
-
-
پاکستانتازہ ترین
افغان حکومت نے پاکستان میں 8 ڈرونز بھیجنے کے دعوے کی تردید کر دی
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayکابل (پاک ٹوڈے): افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پاکستانی میڈیا میں سامنے آنے والی ان رپورٹس کی تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ …
-
پاکستانتازہ ترین
کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ، گڈز ٹرانسپورٹرز نے کراچی سے اسلام آباد ترسیل روک دی
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayکراچی (پاک ٹوڈے): اسلام آباد اور پنجاب میں سیکیورٹی انتظامات کے لیے کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ کے خلاف گڈز ٹرانسپورٹ سپریم کونسل نے کراچی سے اسلام آباد اشیائے خورونوش سمیت …
-
پاکستانتازہ ترین
پنجاب حکومت کا صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان، 5 اکتوبر تک اجتماعات پر پابندی
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayلاہور (پاک ٹوڈے): پنجاب حکومت نے امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری …
-
دنیا
ایران کو تباہ کرنے کی دھمکی جنگی جرم ہے، جنگ غیر قانونی اور غیر آئینی ہے، برنی سینڈرز
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayنیویارک (پاک ٹوڈے): امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایران سے متعلق بیان پر شدید تنقید کرتے ہوئے ایران کے خلاف …
-
پاکستان
کوئٹہ: اغبرگ میں پولیس چوکی پر حملہ ناکام، جوابی فائرنگ میں 5 شدت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayکوئٹہ (پاک ٹوڈے): بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے اغبرگ میں واقع ایک پولیس چوکی پر مسلح افراد کے حملے کے بعد، پولیس کی جانب سے کی گئی جوابی …
-
پاکستانتازہ ترین
پاکستانی فضائی حدود میں 8 افغان ڈرونز داخل، پاک فوج اور فضائیہ نے تمام مار گرائے، سیکیورٹی ذرائع کا دعویٰ
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayاسلام آباد (پاک ٹوڈے): پاکستانی سیکیورٹی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ آج صبح افغانستان کی جانب سے 8 ڈرونز پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہوئے، جنہیں پاک فوج …
-
پاکستانتازہ ترین
پشاور بورڈ انٹر نتائج میں تقریباً نصف طلبہ فیل، اسلامیہ کالج کے سامنے احتجاج
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayپشاور (پاک ٹوڈے): پشاور تعلیمی بورڈ کے انٹرمیڈیٹ نتائج میں تقریباً نصف طلبہ کے فیل ہونے پر طلباء نے احتجاج کیا۔ مجموعی طور پر ایک لاکھ 30 ہزار 340 طلبہ …
-
پاکستان
پی ٹی آئی لانگ مارچ، اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کی اہم شاہراہیں بند، تعلیمی ادارے بھی متاثر
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayاسلام آباد (پاک ٹوڈے): پاکستان تحریک انصاف کے 27 ستمبر کو ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کو ملانے والی اہم شاہراہوں اور موٹرویز کو …
-
کھیل
ایشلے نوفکی کا پی سی بی سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ، نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سنبھالیں گے
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayلاہور (پاک ٹوڈے): پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال بولنگ کوچ ایشلے نوفکی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ساتھ …
