جنوبی وزیرستان، ڈی آئی خان، ہنگو اور ٹانک میں 3 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، مختلف علاقوں میں کرفیو
پشاور (پاک ٹوڈے): جنوبی وزیرستان اپر، جنوبی وزیرستان لوئر، ڈیرہ اسماعیل خان، ہنگو اور ٹانک میں 3 روز کیلئے دفعہ 144 کے تحت مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ کردیا گیا۔…