Pakistan

لارڈز ٹیسٹ کے دوران عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشریاتی بحران کا سبب بن گیا: پی سی بی کا باضابطہ احتجاج

لندن (پاک ٹوڈے): انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان لارڈز کے تاریخی میدان میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن ایک نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے، جہاں…

Read more

پاکستان کا افغانستان سے نتائج پر مبنی مذاکرات کے لیے آمادگی کا اظہار؛ کالعدم تنظیموں کے خلاف مؤثر کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد ( پاک ٹوڈے): ترجمان دفترِ خارجہ نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران واضح کیا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ ریاست کی سطح پر اور ادارہ جاتی…

Read more

بندرگاہوں کی کارکردگی اور عالمی مسابقت میں اضافے کے لیے وزیراعظم ٹاسک فورس کا بڑا اقدام

اسلام آباد (پاک ٹو ڈے)​: ملک کی بندرگاہوں پر تجارتی سرگرمیوں کو تیز تر بنانے اور کارگو ہینڈلنگ کے نظام کو بین الاقوامی معیار کے مطابق ڈھالنے کے لیے وزیراعظم…

Read more

پاکستان نے اپنی معیشت کو سہارے کے لیے امریکہ سے 10 ارب ڈالر کی مالیاتی سہولت کا مطالبہ کیاہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (پاک ٹوڈے): پاکستان کے وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے انکشاف کیا ہے کہ اسلام آباد نے امریکہ سے 10 ارب ڈالر کی کرنسی سواپ لائن (Swap Line) سہولت…

Read more

مولانا فضل الرحمان کا آئینی ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی پر سخت ردِعمل ​صوبوں کی تقسیم کے بجائے حقوق کا تحفظ کیا جائے؛ آئین ٹوٹا تو سنبھالنا مشکل ہوگا: سربراہ جے یو آئی ​اسلام آباد (پاک ٹوڈے): جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے صوبوں کی تقسیم اور ان کے آئینی حقوق میں کمی کی تجاویز پر سخت ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آئین اور پارلیمنٹ کو بائی پاس کرنے سے ملک میں شدید انتشار پھیلنے کا خدشہ ہے۔ ​ولادت النبی ﷺ کی مناسبت سے اپنے پیغام اور میڈیا گفتگو کے دوران جے یو آئی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ آئینی ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں کو ملنے والے مالی و انتظامی وسائل پر سیندھ لگانے کے بجائے ان کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اقتدار کا اصل مقصد عدل و مساوات کا نفاذ ہونا چاہیے، جبکہ پارلیمنٹ اور دیگر اداروں کو آئینی حدود میں رہ کر کام کرنا ہوگا۔ مولانا فضل الرحمان نے زور دیا کہ ملک، قوم اور سیاسی و مذہبی جماعتوں کو تقسیم کرنے کی پالیسی قومی مفادات کے منافی ہے۔ ​انہوں نے واضح کیا کہ دینی مدارس کی تعلیم کو ہدف بنانا یا پارلیمنٹ کو نظر انداز کر کے قانون سازی کرنا آئینی و جمہوری نظام کے لیے شدید نقصان دہ ثابت ہوگا، لہٰذا تمام اداروں کو آئین کی بالادستی کا احترام کرنا چاہیے۔

اسلام آباد (پاک ٹوڈے): جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے صوبوں کی تقسیم اور ان کے آئینی حقوق میں کمی کی تجاویز پر سخت ردِعمل کا…

Read more