عمران خان کو عدالتی حکم کے باوجود ہسپتال منتقل نہ کرنا ان کی زندگی سے کھیلنے کے مترادف ہے: علیمہ خان
اسلام آباد (پاک ٹوڈے): پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے اپنے بھائی کی جیل میں گرتی ہوئی صحت، طبی سہولیات کی…