وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی صورتحال اور مذاکرات پر تبادلہ خیال

لاہور (پاک ٹوڈے): وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی امراء میں مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم نے نواز شریف کو حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جاری مذاکرات کی پیش رفت سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں وزیر داخلہ سے ہونے والی ملاقات اور پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے حوالے سے بھی تفصیلی گفتگو کی گئی۔

Related posts

بند کمروں کے فیصلہ سازوں کو ایبسلوٹلی ناٹ کہا، فیصلے عوام کی امنگوں کے مطابق ہوں گے، سہیل آفریدی

پشاور میں سیکیورٹی الرٹ، اضافی نفری طلب، محسن نقوی کو اہم بریفنگ

صدر اور وزیراعظم اگر گورنر راج یا ایمرجنسی لگانا ضروری سمجھیں تو گورنر ہاؤس بھرپور آئینی کردار ادا کرے گا