ایشین گیمز: چین میڈلز ٹیبل پر سرفہرست، پاکستان 28ویں نمبر پر

جاپان (پاک ٹوڈے): جاپان میں جاری ایشین گیمز میں چین میڈلز ٹیبل پر سب سے آگے ہے۔ چین نے اب تک 169 طلائی، 89 چاندی اور 83 کانسی کے تمغے جیت کر مجموعی طور پر 341 میڈلز حاصل کیے ہیں۔

میزبان جاپان 83 طلائی تمغوں سمیت مجموعی طور پر 269 میڈلز کے ساتھ دوسرے نمبر پر جبکہ جنوبی کوریا 150 تمغوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔

پاکستان نے اب تک 2 چاندی اور 8 کانسی کے تمغے جیتے ہیں اور 10 مجموعی تمغوں کے ساتھ میڈلز ٹیبل پر 28ویں نمبر پر ہے۔

Related posts

شان ٹیٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ مقرر، باضابطہ اعلان جلد متوقع

ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 19 رنز سے شکست

یونس خان کا محمد رضوان کو این سی سی آئی اے کیس میں قانونی عمل کی پیروی کا مشورہ