اسلام آباد پولیس نے ہماری ایک ہزار گاڑیاں پکڑی ہوئی ہیں، کرائے پر نہیں دیں، گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن
اسلام آباد (پاک ٹوڈے): آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے صدر اویس چودھری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مارچ کے لیے گاڑیاں کرائے پر حاصل…