کوہاٹ: کے ڈی اے میں دو گاڑیوں کا تصادم، خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد زخمی

کوہاٹ (پاک ٹوڈے): کوہاٹ کے علاقے کے ڈی اے میں پشاور کوہاٹ لنک روڈ پر خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے قریب دو موٹر کاروں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

Related posts

بونیر میں دو فریقین کے درمیان مسلح تصادم، متعدد افراد جاں بحق، ایک زخمی

خیبر: باڑہ بازار کی کئی روز سے بندش، تاجروں اور عوام کو مشکلات

قبائلی اضلاع کے صحافیوں کی دو نئی تنظیمیں قائم، صفدر داوڑ اور ڈاکٹر حمیرا عنبرین سربراہ مقرر