چترال کے ارندو میں پاک فوج اور افغان فورسز کے درمیان فائرنگ کی اطلاعات

چترال (پاک ٹوڈے): پاک افغان سرحدی علاقے ارندو میں متعدد مقامات پر پاکستان آرمی اور افغان طالبان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کی اطلاعات ہیں۔

ذرائع کے مطابق سرحدی علاقے میں کشیدگی کے بعد دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جبکہ علاقے میں سکیورٹی فورسز کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔

واقعے سے متعلق مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Related posts

ایف بی آر کا سرکاری گاڑیوں کے ایندھن کوٹے میں 50 فیصد کمی کا حکم، آپریشنل گاڑیاں مستثنیٰ

حسن خیل میں کان گرنے سے 3 افراد جاں بحق، ریسکیو آپریشن مکمل

27 ستمبر کا لانگ مارچ، بھاگنا ہی تھا تو احتجاج کی کال کیوں دی، عطا تارڑ