پشاور: 6 روز سے لاپتہ دونوں ڈاکٹرز بازیاب، گھروں کو پہنچ گئے

پشاور (پاک ٹوڈے): پشاور سے 6 روز قبل لاپتہ ہونے والے انصاف ڈاکٹر فورم کے صدر ڈاکٹر نبی جان آفریدی اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر سعد بازیاب ہو کر گھروں کو پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق دونوں ڈاکٹرز خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے سامنے سے لاپتہ ہوئے تھے۔ ڈاکٹر نبی جان کے بھائی نورشیر نے تصدیق کی ہے کہ دونوں ڈاکٹرز گھر پہنچ چکے ہیں اور خیریت سے ہیں۔

Related posts

دیر کالونی اسکول سانحہ: جاں بحق بچوں کے لواحقین کے لیے 10، 10 لاکھ، زخمیوں کے لیے 2، 2 لاکھ روپے امداد کا اعلان

بونیر میں دو فریقین کے درمیان مسلح تصادم، متعدد افراد جاں بحق، ایک زخمی

خیبر: باڑہ بازار کی کئی روز سے بندش، تاجروں اور عوام کو مشکلات