پشاور میں دفعہ 144 نافذ، پانچ یا زائد افراد کے اجتماع پر پابندی

پشاور (پاک ٹوڈے): ضلعی انتظامیہ نے پشاور میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے پانچ یا اس سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی عائد کردی ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع بھر میں ریلیوں، جلسے جلوسوں اور احتجاجی مظاہروں کی اجازت نہیں ہوگی۔ انتظامیہ نے خبردار کیا ہے کہ پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

Related posts

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد 15 ارکانِ اسمبلی اور رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے

آزاد کشمیر: ہجیرہ میں بارودی سرنگ کا دھماکا، چار نوجوان جان سے گئے

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کابینہ کی گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کی مذمت، گرفتار قیادت کی رہائی کا مطالبہ