وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی حادثے کا شکار، میجر مارا گیا، 3 اہلکار زخمی

خیبر (پاک ٹوڈے): خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کی وادی تیراہ کے علاقے لکڑ بابا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (IBO) کے دوران سکیورٹی فورسز کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں میجر رینک کا ایک افسر زندگی کی بازی ہار گیا جبکہ تین دیگر اہلکار زخمی ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ ایک سیکیورٹی آپریشن کے دوران پیش آیا۔

Related posts

مالاکنڈ میں گھریلو تنازع پر دو سگے بھائیوں میں فائرنگ، ایک جاں بحق، دوسرا شدید زخمی

بلوچستان: کوہلو میں کوئلے کی کان کے 11 مزدور اغوا کے بعد قتل، حملہ آور فرار

راولپنڈی میں دعوت پر جانے کے معاملے پر فائرنگ، ایک خاتون جاں بحق، دوسری زخمی