نوشہرہ میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کارروائی، متعدد گرفتار

نوشہرہ (پاک ٹوڈے): نوشہرہ پولیس نے غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف گھر گھر آپریشن شروع کر دیا ہے، جس کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لیے جانے کی اطلاعات ہیں۔

ذرائع کے مطابق پولیس مختلف علاقوں میں کارروائیاں کر رہی ہے، جہاں غیرقانونی طور پر مقیم افراد کی نشاندہی اور گرفتاری کے لیے گھروں کی تلاشی لی جا رہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد کی وطن واپسی کے لیے بھی کارروائی جاری ہے۔

Related posts

یوکرین کے علاقے زاپوریژیا میں روسی حملے، کم از کم 26 افراد ہلاک

12 اضلاع میں پولیس کی بہتری کے لیے 30 سے 40 ارب روپے درکار ہیں، آئی جی خیبرپختونخوا

نیپال میں ماؤنٹ ایورسٹ ریجن میں دو ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، غیر ملکی شہری ہلاک