ریاض کا کنگ خالد ایئرپورٹ عارضی طور پر بند، 14 پروازیں فضا میں روک لی گئیں

ریاض (پاک ٹوڈے): سعودی ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ریاض کے کنگ خالد ایئرپورٹ کو پروازوں کے لیے عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے، جبکہ لینڈنگ کے لیے آنے والی 14 پروازوں کو فضا میں روک لیا گیا۔

یہ پیش رفت یمنی گروپ حوثیوں کے فوجی ترجمان کے اس دعوے کے بعد سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ گروپ نے سعودی دارالحکومت ریاض میں کنگ خالد ایئرپورٹ اور رابغ میں آرامکو کی ریفائنری کو نشانہ بنایا ہے۔

Related posts

نائیجیریا میں فوجی طیارہ حادثے کا شکار، 32 افراد ہلاک

اسپین میں سیاسی بحران، وزیراعظم پیدرو سانچیز کا قبل از وقت عام انتخابات کا اعلان

فلائی دبئی کے شریک پائلٹ کو سزائے موت دینے کا فیصلہ، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ