دادو سیشن کورٹ میں علی وزیر اور حاجی عبدالصمد کی پیشی

دادو (پاک ٹوڈے): دادو سیشن کورٹ میں آج علی وزیر اور حاجی عبدالصمد لالا کی پیشی ہوئی، جہاں وکیل امداد حیدر سولنگی عدالت میں پیش ہوئے۔

سماعت کے دوران حاجی عبدالصمد لالا کی جانب سے گواہ پیش نہیں ہوسکا، جس کے باعث کارروائی آگے نہ بڑھ سکی۔

عدالت نے دونوں رہنماؤں کی آئندہ پیشی کے لیے 16 اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی۔

Related posts

عمران خان سے 6 ماہ سے رابطہ نہیں، قاسم خان

بنوں کے علاقے شگئی مچن خیل میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

پاکستان سے افغانستان کی حالیہ ترقی برداشت نہیں ہو رہی، افغان نائب وزیر