پاکستان، سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز: کپتانوں کا ٹرافی کے ساتھ فوٹو شوٹ

اسلام آباد (پاک ٹوڈے): پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز جمعے سے ہوگا، جس سے قبل دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کردی۔

اسلام آباد میں ہونے والی تقریب کے دوران پاکستان کے کپتان صاحبزادہ فرحان اور سری لنکن کپتان کوشل مینڈس نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کے تینوں میچز راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔

Related posts

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی جگہ بنگلہ دیش شامل

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل سری لنکن کپتان دھنانجایا ڈی سلوا مستعفی

پی ایس ایل 12 کی تاریخوں کا اعلان، ایونٹ 18 مارچ سے 2 مئی 2027 تک ہوگا