جنوبی وزیرستان میں انگور اڈہ سرحد پر پاکستانی اور افغان فورسز میں شدید جھڑپیں

جنوبی وزیرستان (پاک ٹوڈے): جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے انگور اڈہ سرحد پر پاکستانی اور افغان فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق جھڑپوں کے دوران دونوں جانب سے بھاری ہتھیاروں، بشمول توپ خانے، کا استعمال کیا جا رہا ہے۔

واقعے میں جانی نقصان، ممکنہ تباہی اور جھڑپوں کی وجوہات سے متعلق مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئیں۔

Related posts

اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی کی افغان وزیر برائے مہاجرین سے ملاقات، انسانی امداد پر گفتگو

پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں مولانا فضل الرحمٰن کی تقریر کی بھرپور تائید کردی

افغانستان کے شمالی سالنگ میں گاڑی اور آئل ٹینکر کا تصادم، 5 افراد جاں بحق، 16 زخمی