جمرود: فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق

پشاور (پاک ٹوڈے): ذرائع کے مطابق جمرود کے علاقے غنڈی ملک شگہ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک سرکاری اہلکار جاں بحق ہو گیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد ملزمان فرار ہو گئے جبکہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ جاں بحق اہلکار کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Related posts

خیبر: انصاف ڈاکٹرز فورم کے صدر اور جنرل سیکرٹری کی بازیابی کے لیے اتوار تک مہلت

کابل ایئرپورٹ روڈ پر قاضی پلازہ کی مارکیٹ میں آتشزدگی

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر غور کیا گیا، گورنر راج آخری آپشن ہونا چاہیے، بلاول بھٹو