لندن (پاک ٹوڈے): بانیِ تحریکِ انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ و معروف برطانوی فلم ساز جمائمہ گولڈ اسمتھ نے لندن کے تاریخی لارڈز کرکٹ اسٹیڈیم سے …
Pakistan
-
پاکستاندنیا
-
پاکستان
شدید گرمی اور حبس میں ملک بھر میں 16 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ، عوام بلبلا اٹھے
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayاسلام آباد (پاک ٹوڈے): ملک بھر میں شدید گرمی اور حبس کے دوران طویل دورانیے کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا ہے، جس کے باعث شہریوں کی زندگی …
-
کھیل
لارڈز ٹیسٹ: محمد عباس کی تباہ کن بولنگ، انگلینڈ 208 پر ڈھیر؛ پاکستان کو فتح کے لیے 389 رنز کا ہدف
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayلندن (پاک ٹوڈے): تاریخی میدان لارڈز میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز انگلینڈ کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 208 رنز بنا کر پویلین …
-
پاکستانتازہ ترین
ضلع کرم: تنورک میں سیکیورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ، 13 سالہ بچی زخمی
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayکرم (پاک ٹوڈے): ضلع کرم کے علاقے پاڑہ چمکنی کے گاؤں تنورک کے قریب ارغنجا میلہ کے مقام پر سیکیورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان مبینہ فائرنگ کے تبادلے …
-
پاکستانتازہ ترین
فرانس نے کراچی میں اپنا قونصل خانہ مستقل طور پر بند کر دیا۔
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayکراچی (پاک ٹوڈے): فرانسیسی حکومت نے سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں اپنا قونصل خانہ مستقل طور پر بند کر دیا ہے۔ قونصل خانے کی عمارت سے فرانس اور یورپی …
-
پاکستانتازہ ترین
سوات موٹروے پر فلائنگ کوچ اور ڈمپر میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، 7 شدید زخمی
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayملاکنڈ (پاک ٹوڈے): سوات موٹروے پر ٹنل نمبر 3 کے قریب مسافر فلائنگ کوچ اور ڈمپر کے درمیان دلخراش تصادم کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر ہی جاں بحق …
-
پاکستان
پشاور: عالمی یومِ جبری گمشدگی پر پی ٹی ایم کا احتجاجی مظاہرہ اور واک، لاپتہ افراد کو پیش کرنے کا مطالبہ
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayپشاور (پاک ٹوڈے): عالمی یومِ جبری گمشدگی کی مناسبت سے پشتون تحفظ موومنٹ (PTM) کے زیرِ اہتمام پشاور کے باچا خان چوک میں ایک احتجاجی مظاہرے اور واک کا …
-
پاکستان
پشاور: انصار الاسلام کے سابق اہم کمانڈر سید اکبر کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayپشاور (پاک ٹوڈے): خیبر ایجنسی کی وادیٴ تیراہ میں سرگرم عمل سابق حکومت حامی گروپ انصار الاسلام کے اہم کمانڈر سید اکبر پشاور میں فائرنگ کے ایک واقعے میں جاں …
-
پاکستان
پمز سانحہ: ’14 بچوں کی لاشیں دیکھ کر لگا ملک محفوظ نہیں’، وفاقی وزیر مصدق ملک کا اپنی ہی حکومت پر سخت سوالیہ نشان
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayلاہور (پاک ٹو ڈے): پمز اسپتال میں رونما ہونے والے المناک واقعے اور 14 بچوں کی ہلاکت پر وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے سخت تشویش کا …
-
پاکستان
دوکی: ندی کے پل پر خوفناک آئی ای ڈی دھماکہ، 3 سگے بھائی جاں بحق، 1 شدید زخمی
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayدوکی (پاک ٹوڈے): بلوچستان کے ضلع دوکی کی تحصیل لونی میں سڑک کے کنارے نصب بارودی مواد کے دھماکے میں ایک ہی خاندان کے تین سگے بھائی جاں بحق اور …
