کھیل پشاور میں پہلی مرتبہ عالمی سطح کے اسکواش مقابلے کا انعقاد تحریر Afnan Khan اگست 17, 2026 تحریر Afnan Khan اگست 17, 2026 پشاور ( پاک ٹوڈے ): خیبرپختونخوا کا دارالحکومت پشاور رواں ماہ عالمی اسکواش سرگرمیوں کا مرکز بننے جا رہا ہے، جہاں پہلی بار پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن (PSA) سے منظور …