14
ٹانک (پاک ٹوڈے): گومل بازار میں سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی کے دوران 3 شدت پسند مارے گئے۔
ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی کی، جس کے نتیجے میں تینوں شدت پسند مارے گئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے جبکہ مشتبہ اہداف کی نگرانی بھی کی جا رہی ہے۔
