1
دادو (پاک ٹوڈے): دادو سیشن کورٹ میں آج علی وزیر اور حاجی عبدالصمد لالا کی پیشی ہوئی، جہاں وکیل امداد حیدر سولنگی عدالت میں پیش ہوئے۔
سماعت کے دوران حاجی عبدالصمد لالا کی جانب سے گواہ پیش نہیں ہوسکا، جس کے باعث کارروائی آگے نہ بڑھ سکی۔
عدالت نے دونوں رہنماؤں کی آئندہ پیشی کے لیے 16 اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی۔
