24 گھنٹے کی کال پر لانگ مارچ کے لیے نکل سکتے ہیں، تیاری مکمل تھی، حکمت عملی کے تحت تاریخ تبدیل کی: سہیل آفریدی اور علی امین گنڈاپور کی پریس کانفرنس

پشاور (پاک ٹوڈے): وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم 24 گھنٹے کی کال پر لانگ مارچ کے لیے نکل سکتے ہیں، 27 ستمبر کے لیے ہماری تیاری مکمل تھی، حکمت عملی کے تحت لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی میں کوئی اختلافات نہیں ہیں، عمران خان کی رہائی کے لیے ہم سب ایک ساتھ ہیں۔ ان شاء اللہ 4 اکتوبر کو ہم ایک ساتھ نکلیں گے، کنٹینر پر ان شاء اللہ ایک ساتھ ہوں گے۔

Related posts

لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، مطلوب شدت پسند کمانڈر منظور مارا گیا

مستونگ: نامعلوم افراد نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کی عمارت کو دھماکے سے اڑا دیا

شمالی کوریا کی ڈرونز اور میزائلوں کے امتزاج سے ’سوارم حملوں‘ کی مشقیں