190 ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد

اسلام آباد (پاک ٹوڈے): وفاقی آئینی عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشریٰ بی بی کی سزا معطل کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔

چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

واضح رہے کہ احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشریٰ بی بی کو سزا سنائی تھی، جس کے خلاف انہوں نے سزا معطل کرنے کے لیے وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کیا تھا۔

Related posts

ضلع خیبر: باڑہ میں سکیورٹی ہائی الرٹ، سی سی پی او پشاور خود انتظامات کی نگرانی کرنے لگے

کابل: افغانستان کی انسانی صورتحال پر او آئی سی، یوناما اور یونیسف حکام کی ملاقات

بلاول بھٹو کی اپوزیشن کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت، کہا بات چیت کے لیے آج بھی تیار ہیں