ہری پور ضابطہ اخلاق کیس، پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی درخواست مسترد کردی

پشاور (پاک ٹوڈے): پشاور ہائیکورٹ نے ہری پور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق کیس میں الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی درخواست مسترد کردی۔

عدالت نے الیکشن کمیشن کو کیس میں کارروائی جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔

Related posts

مکہ دفاعی معاہدہ: پاکستانی فوج کی سعودی عرب میں موجودگی کی تصدیق

پشاور کے مختلف علاقوں میں موبائل سروس معطل

پاکستان کی بہتری کے لیے سیاسی راستہ نکالا جا رہا ہے، ایاز صادق