کوہاٹ پولیس لائنز میں 21 گھنٹے بعد کلیئرنس آپریشن مکمل، آخری دہشتگرد بھی مارا گیا

کوہاٹ (پاک ٹوڈے): پرانی پولیس لائنز میں گزشتہ 21 گھنٹوں سے جاری کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ایمونیشن ڈپو میں موجود آخری دہشتگرد کو بھی ہلاک کردیا گیا، جس کے بعد پورے علاقے میں کلیئرنس اور سینیٹائزیشن کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو مکمل طور پر کلیئر کرلیا ہے۔

Related posts

وکیل امیر اعجاز کی مبینہ گمشدگی، پشاور میں وکلا کا احتجاج، خیبر روڈ ایک گھنٹہ بند

کوہاٹ سانحہ، سہیل آفریدی کا وفاقی پالیسی پر کڑی تنقید، جاں بحق افراد کے خاندانوں اور متاثرہ اداروں کے لیے بڑے اعلانات

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: پاکستان کی برآمدات میں 1.2 ارب ڈالر کی بڑی کمی، معیشت متاثر