کوہاٹ سے ٹل جانے والے سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر مبینہ حملہ، جوابی کارروائی جاری

کوہاٹ (پاک ٹوڈے): کوہاٹ کینٹ سے ٹل کینٹ جانے والے سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر مبینہ گھات لگا کر حملہ کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق قافلے میں 6 افسران، 3 جونیئر کمیشنڈ افسران اور 50 اہلکار سوار تھے۔ قافلے میں جیمر اور ایل ایم جی سے لیس 8 گاڑیاں اور ایک سول گاڑی شامل تھی۔

حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز کی جانب سے جوابی کارروائی کی اطلاعات ہیں۔

Related posts

ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 6 اہلکار ہلاک، ایک زخمی؛ سرچ آپریشن جاری

آئی ایس پی آر کا قلات آپریشن کا دعویٰ: 5 افراد ہلاک، 23 برآمد؛ آزاد ذرائع سے تصدیق نہ ہو سکی۔

خاران کے ڈپٹی کمشنر منیر سومرو مبینہ طور پر اغوا