پیمرا کی ٹی وی چینلز کو شدت پسندی کے واقعات کی کوریج محدود کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (پاک ٹوڈے): پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے تمام پاکستانی ٹی وی چینلز کو شدت پسندی کے واقعات اور حملوں کی کوریج سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

ہدایت نامے کے مطابق ٹی وی چینلز کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ ایسے واقعات سے متعلق صرف وہی معلومات نشر کریں جن کی متعلقہ محکموں اور اداروں سے تصدیق ہو چکی ہو اور جنہیں نشر کرنا ضروری قرار دیا گیا ہو۔

Related posts

ضلع خیبر: گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف احتجاج پر پی ٹی آئی کے 16 کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج

قلعہ سیف اللہ میں خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے خلاف پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی ریلی

آرٹیکل 58 ٹو بی کو دوبارہ زندہ کر دیا گیا جو قابل مذمت ہے، بیرسٹر گوہر