وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی رہائش گاہ آمد، کچھ دیر بعد اہم پریس کانفرنس کریں گے

پشاور (پاک ٹوڈے): وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ ترجمان علی امین فراز مغل کے مطابق سہیل آفریدی کی علی امین گنڈاپور سے ملاقات جاری ہے۔ فراز مغل کا کہنا ہے کہ سہیل آفریدی علی امین گنڈاپور کی رہائش گاہ میں کچھ دیر بعد اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

Related posts

لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، مطلوب شدت پسند کمانڈر منظور مارا گیا

مستونگ: نامعلوم افراد نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کی عمارت کو دھماکے سے اڑا دیا

شمالی کوریا کی ڈرونز اور میزائلوں کے امتزاج سے ’سوارم حملوں‘ کی مشقیں