ٹرمپ نے مڈٹرم الیکشن کے بعد دوبارہ ایران پر بمباری کا امکان ظاہر کر دیا، آبنائے ہرمز 7 روز میں کھولنے کی ایرانی تجویز مسترد

واشنگٹن (پاک ٹوڈے): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مڈٹرم الیکشن کے بعد دوبارہ ایران پر بمباری کا امکان ظاہر کر دیا ہے اور آبنائے ہرمز 7 روز میں کھولنے کی ایرانی تجویز بھی مسترد کر دی۔

امریکی صدر نے کہا ہے کہ ایران فوری طور پر آبنائے ہرمز کھولنے کا معاہدہ کرنا چاہتا ہے کیونکہ وہ جنگ میں بری طرح نقصان اٹھا رہا ہے۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کی جانب سے پیش کردہ تجویز قابل قبول نہیں، امریکہ اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے تمام آپشنز پر غور کر رہا ہے۔

Related posts

لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، مطلوب شدت پسند کمانڈر منظور مارا گیا

مستونگ: نامعلوم افراد نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کی عمارت کو دھماکے سے اڑا دیا

شمالی کوریا کی ڈرونز اور میزائلوں کے امتزاج سے ’سوارم حملوں‘ کی مشقیں