نورستان میں افغان فورسز کا آپریشن، مسلح مخالف گروپ کے ارکان کی ہلاکت اور گرفتاری کا دعویٰ

کابل (پاک ٹوڈے): سکیورٹی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ نورستان کے کامدیش میں افغان فورسز کی جانب سے کیے گئے خصوصی آپریشن کے دوران ایک مسلح گروپ کے متعدد ارکان ہلاک جبکہ کچھ کو زندہ گرفتار کرلیا گیا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان فورسز نے پاکستانی فوج کی مبینہ معاونت سے خصوصی کارروائیاں کیں، جن کے دوران نورستان کے راستے ملک میں داخل ہوکر مبینہ طور پر کارروائیاں کرنے کی کوشش کرنے والے گروپ کے ارکان کو نشانہ بنایا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران متعدد ارکان مارے گئے جبکہ بعض کو زندہ گرفتار کرلیا گیا۔

Related posts

امریکا 7 روزہ منصوبہ قبول کرے تو آبنائے ہرمز کھولی جاسکتی ہے، عباس عراقچی

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، ریاض میں رکن ممالک کے عسکری سربراہان کا اجلاس

ایران کی دھمکی، ہماری پروازیں بند ہوئیں تو خطے میں کوئی جہاز نہیں اڑے گا