مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، ریاض میں رکن ممالک کے عسکری سربراہان کا اجلاس

ریاض (پاک ٹوڈے): سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں شامل ممالک کے چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیفس آف جنرل اسٹاف کا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر، ترک چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سلجوق اور سعودی چیف آف جنرل اسٹاف نے شرکت کی۔

اجلاس کے شرکاء نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت کیے گئے عہد و پیمان کو مؤثر عسکری تعاون میں تبدیل کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

Related posts

نورستان میں افغان فورسز کا آپریشن، مسلح مخالف گروپ کے ارکان کی ہلاکت اور گرفتاری کا دعویٰ

امریکا 7 روزہ منصوبہ قبول کرے تو آبنائے ہرمز کھولی جاسکتی ہے، عباس عراقچی

ایران کی دھمکی، ہماری پروازیں بند ہوئیں تو خطے میں کوئی جہاز نہیں اڑے گا