لکی مروت میں سپاہی ممتاز کے قتل میں ملوث ہونے کے شبہے میں 2 افراد مارے گئے

لکی مروت (پاک ٹوڈے): لکی مروت میں پولیس اہلکار سپاہی ممتاز خان کے قتل کے بعد کارروائی کے دوران دو مشتبہ افراد کو مارنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔

پولیس کمیٹی ذرائع کے مطابق سپاہی ممتاز خان کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث دو افراد کو کارروائی کے دوران مارا گیا۔ تاہم، لکی مروت پولیس نے تاحال اس حوالے سے کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا۔

Related posts

پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں مولانا فضل الرحمٰن کی تقریر کی بھرپور تائید کردی

افغانستان کے شمالی سالنگ میں گاڑی اور آئل ٹینکر کا تصادم، 5 افراد جاں بحق، 16 زخمی

لاہور: خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں سگا بھائی گرفتار