فیصل آباد میں فضائی آلودگی برقرار، اے کیو آئی 444 ریکارڈ

فیصل آباد (پاک ٹوڈے) فیصل آباد میں فضائی آلودگی کی شدت برقرار ہے اور شہر ملک کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست آ گیا ہے۔

شہر میں ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 444 ریکارڈ کیا گیا، جبکہ زہریلی دھند کے باعث شہریوں کی مشکلات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔

فضائی آلودگی کے باعث شہری سانس اور آنکھوں کے امراض میں مبتلا ہونے لگے ہیں۔

Related posts

کراچی میں گیس سلنڈر دھماکا، گھر کا ایک حصہ منہدم، 5 افراد زخمی

یمن اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ، میزائل حملوں اور فضائی کارروائیوں کے دعوے، مال بردار جہاز بھی ہائی جیک

امریکی حملے دوبارہ شروع ہوئے تو ایران کے پاس مزید سرپرائزز موجود ہیں، تہران کی واشنگٹن کو وارننگ