خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے عسکریت پسندوں کے گھروں کو "اجتماعی ذمہ داری” کے تحت مسمار کرنے کے بعد یہ سوال شدت اختیار کر گیا ہے کہ کیا یہ عمل قانونی ہے؟
اس رپورٹ میں دیکھئے کہ آئینِ پاکستان کا آرٹیکل 10-A اور 25ویں آئینی ترمیم کے بعد FCR کا خاتمہ اس حوالے سے کیا کہتا ہے۔ کیا کسی فرد کے جرم کی سزا اس کے بے گناہ خاندان، بوڑھوں اور بچوں کو دینا آئین، سپریم کورٹ کے فیصلوں اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے قوانین کے مطابق ہے؟
پاک ٹوڈے کی رپورٹ ملاحظہ کریں