30 اگست: جبری گمشدگیوں کے متاثرین کا عالمی دن

​آج کا دن ان تمام افراد اور ان کے غم زدہ خاندانوں سے یکجہتی کا دن ہے جو اپنے پیاروں کی جبری گمشدگی کا کرب جھیل رہے ہیں۔ ہر متاثرہ خاندان سچائی، انصاف اور اپنے پیاروں کی باوقار واپسی کا منتظر ہے۔

​جبری گمشدگیوں کے خلاف آواز بلند کرنا، متاثرہ خاندانوں کا ساتھ دینا اور انصاف کا مطالبہ کرنا ہم سب کی اخلاقی اور قومی ذمہ داری ہے۔
​پاک ٹوڈے کی خصوصی رپورٹ

Related posts

مردان میں پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے ترقیاتی منصوبوں کی تختیاں ہٹا دی گئیں

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بی آر ٹی بس میں سفر، نئی ہائبرڈ بسوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت

اعظم نذیر تارڑ کا پی ٹی آئی کو سنجیدہ مذاکرات کا مشورہ، بانی کی رہائی عدالت کا معاملہ قرار