ضلع مہمند میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف احتجاج، میاں منڈی بازار میں مظاہرہ

ضلع مہمند (پاک ٹوڈے): ضلع مہمند کے میاں منڈی بازار میں خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں پاکستان تحریک انصاف کی مقامی قیادت، کارکنان اور شہریوں نے شرکت کی۔

مظاہرین نے گورنر راج اور ایمرجنسی کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنے کے عزم کا اظہار کیا۔

Related posts

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد پاک فوج تعینات کرنے کا حکم نامہ جاری

گورنر فیصل کریم کنڈی کی زیرِ صدارت ایڈوائزری کونسل کا اجلاس، امن و امان اولین ترجیح

خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوریت پر شب خون ہے، مولانا فضل الرحمان