سہیل آفریدی حفاظتی تحویل میں ہیں، کرپشن کے ثبوت مل گئے، چارج شیٹ لگائی جائے گی، ثمر ہارون بلور

پشاور (پاک ٹوڈے): مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا ثمر ہارون بلور نے دعویٰ کیا ہے کہ سہیل آفریدی حفاظتی تحویل میں ہیں اور ان کے خلاف کرپشن کے شواہد مل چکے ہیں۔

ثمر ہارون بلور کا کہنا تھا کہ بیرسٹر سیف سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندر سے بھی کرپشن کے حوالے سے آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ ان کے مطابق، حاصل ہونے والے شواہد کی بنیاد پر سہیل آفریدی کے خلاف چارج شیٹ پیش کی جائے گی۔

Related posts

پاکستان میں انتخابی اصلاحات کی نئی کوشش، کیا سیاسی جماعتیں دھاندلی کے الزامات ختم کر سکیں گی؟

ترکیہ کا پاک افغان سرحدی علاقے میں داعش خراسان کے مبینہ کارندے کے خلاف انٹیلی جنس آپریشن، ملزم گرفتار

راشد خان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 200 وکٹیں لینے والے دنیا کے پہلے بولر بن گئے