سوراب: ڈاکوؤں کی فائرنگ، خاران پریس کلب کے صدر کے بیٹے جاں بحق

بلوچستان(پاک ٹوڈے): پریس کلب کے صدر اور سابق نیشنل فٹبالر محمد عارف کے دو بیٹے زین عارف اور حبیب عارف اپنے دوست جنید احمد کے ہمراہ کراچی سے کوئٹہ واپس جا رہے تھے کہ سوراب اور حاجی کا کے درمیان مبینہ ڈاکوؤں نے گاڑی نہ روکنے پر فائرنگ کردی۔

فائرنگ کے نتیجے میں زین عارف جاں بحق جبکہ حبیب عارف اور ان کے دوست جنید احمد زخمی ہوگئے۔ گاڑی کا ڈرائیور فائرنگ میں معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔

واقعے کے بعد زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Related posts

لاہور: ای بائیکس اسکیم اور مفت اسکوٹی ٹریننگ کا آغاز

27 ستمبر کا احتجاج: پی ٹی آئی پر حالات خون آلود بنانے کی منصوبہ بندی کا الزام

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے میڈیکل کالجز کو افغان طلبہ نکالنے سے روک دیا۔