تہران میں پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب اور ایران کا اہم اجلاس شروع

تہران (پاک ٹوڈے): پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب اور ایران کے اعلیٰ حکام کا چار فریقی اجلاس تہران میں شروع ہو گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت چاروں ممالک کی اہم شخصیات شریک ہیں۔ اجلاس میں خطے کی موجودہ صورتحال اور سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔

Related posts

مہنگی کھاد، بڑھتے اخراجات، نامناسب سرکاری قیمت اور غیر یقینی خریداری؛ گندم کے کاشتکار پریشان

لاہور میں زہریلی اسموگ کی واپسی، شہریوں کو ایک بار پھر فضائی آلودگی کا خدشہ

پشاور میں یکم نومبر سے غیر رجسٹرڈ افغان باشندوں کے خلاف آپریشن کی تیاری، 120 ٹیمیں تشکیل