دیر کالونی اسکول سانحہ: مشیر صحت نگار جوہر کا ایل آر ایچ کا دورہ، زخمیوں کی عیادت

پشاور (پاک ٹوڈے): خیبر پختونخوا کی مشیر صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر نے دیر کالونی اسکول سانحے کے بعد لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق مشیر صحت نے زخمیوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا اور ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ تمام زخمیوں کے علاج معالجے میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے اور انہیں بہترین طبی امداد کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

Related posts

وزیراعظم شہباز شریف کی محمود اچکزئی سے ملاقات، سیاسی و آئینی امور پر مذاکرات کی دعوت

افغانستان: ننگرہار میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 2 افراد جاں بحق، 10 زخمی

مظفرگڑھ میں شوہر کی ہلاکت، زہریلا مشروب پلانے کا الزام، بیوی زیر حراست