جمرود میں سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں میں فائرنگ، شدت پسند ابراہیم زخمی حالت میں گرفتار

پشاور (پاک ٹوڈے): خیبر کے علاقے جمرود میں سپیرا روڈ پر سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں شدت پسند ابراہیم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق گرفتار شدت پسند ابراہیم کو حراست میں لینے کے بعد ہیڈکوارٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

Related posts

لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اہم شدت پسند مارا گیا

1994 میں طالبان کو ’’مائی بوائز‘‘ کہا جاتا تھا، اس وقت پی ٹی آئی وجود میں بھی نہیں آئی تھی، سہیل آفریدی

دالبندین کے قریب مسلح افراد نے کسٹمز اہلکار سمیت پانچ مسافروں کو اغوا کر لیا